

شعیب نے 2021 میں SLIC کا چارج سنبھالا اور ادارے کی اسٹریٹجک اور مالی ترقی میں نمایاں کردارادا کیا۔ برطانیہ اور ایشیا میں معروف گلوبل انشورنس گروپس اور کنسلٹنسیز میں 20 سال سے زیادہ کے انتظامی تجربے کے ساتھ، وہ انشورنس انڈسٹری میں غیر معمولی کارکردگی،بامقصد نقطہ نظر اور عالمی اثرورسوخ کی وجہ سے ایک ممتاز سوچ کے رہنما کے طور پر ابھرے ہیں ۔