مختصر تعارف
یہ منصوبہ ان افراد کی ضروریات کو پورا کرتا ہے جو شریعت کے اصولوں کے تحت تحفظ، بچت اور سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ یہ منصوبہ ان کی مستقبل کی ضروریات جیسے ریٹائرمنٹ کے بعد مالی ضروریات، بچوں کی اعلیٰ تعلیم اور شادی، کاروبار کا قیام اور توسیع، زمین کی خریداری یا گھر کی تزئین و تعمیر، اور سب سے اہم اچانک موت کی صورت میں خاندان کے مالی تحفظ کو پورا کرے گا۔
تکافل گولڈن انڈومنٹ ایک منفرد بچت اور تحفظ کا منصوبہ ہے جو 20 سال کی تکافل کوریج فراہم کرتا ہے، جبکہ صرف پہلے 7 سال کے لیے تعاون (کنٹریبیوشن) ادا کرنا ہوتا ہے۔
-